مہوش Ø+یات قومی کرکٹ ٹیم Ú©ÛŒ Ø+امی
1459913 59304527 - مہوش Ø+یات قومی کرکٹ ٹیم Ú©ÛŒ Ø+امی

پاکستانی اداکارہ مہوش Ø+یات کرکٹ ورلڈ Ú©Ù¾ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم Ú©ÛŒ Ø+مایت میں میدان میں Ø¢ گئیں۔

اسلام آباد (اے Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ)انہوں Ù†Û’ سوشل میڈیا پرایک پیغام میں پاکستانی عوام پر زور دیا ہے کہ ہمیں تنقید سے Ø¢Ú¯Û’ بڑھنا چاہئے اور اپنی پاکستانی کرکٹ ٹیم Ú©ÛŒ Ø+وصلہ افزائی کرنی چاہئے ،جیت اور ہار کھیل کا Ø+صہ ہیں اور ہمیں کھلاڑیوں Ú©Ùˆ عزت دینی چاہئے Û”